کنڈرگارٹن (Kindergarten) - اردو (Urdu)

بڑے خواب دیکھنے کے لیے ہمارے بچوں کو زندگی کے بہترین آغاز کی ضرورت ہے۔ اسی لیے وکٹورین گورنمنٹ:

  • 2023 سے پوری سٹیٹ میں تین سالہ اور چار سالہ بچوں کا کنڈر مفت بنا رہی ہے
  • سب چار سالہ بچوں کے لیے پری پریپ کا نیا سال فراہم کر رہی ہے
  • اس عشرے میں سرکاری ملکیت میں 50 چائلڈ کیئر سنٹر قائم کر رہی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ تین سالہ بچوں کے کنڈرگارٹن کی فراہمی پر بھی کام جاری ہے۔

Updated