JavaScript is required

فری TAFE خوابوں کو حقیقت بناتا ہے (Urdu)

اس TAFE کو شروع کرنے سے پہلے، مجھے کوئی آئیڈیا نہیں تھا کہ میرا کیریئر کہاں جا رہا ہے۔

مجھےاپنی زندگی میں تبدیلی لانے کا ایک بڑا خیال آیا۔

جب میں نے مفت TAFE کا اشتہار دیکھا تو اس سے میرے اندر جذبہ پیدا ہوا۔

وہ ہمیں کلاس روم میں ایک تھیوری پڑھاتے ہیں اورپھر کام کی جگہ پر تجرے کے ذریعے اسے استعمال کرنا سکھاتے ہیں۔

ہر کوئی حقیقی طور مدد کرنے کے لیے آمادہ تھا۔

میں نے کلاس روم میں جو مہارتیں سیکھی تھیں انہیں سیدھا اپنے کام میں استعمال کرنے کے قابل بن گیا۔

TAFE نے مجھے دنیا میں رہنے کا راستہ دکھایا۔

میرے ساتھ ہمیشہ برابری کا سلوک کیا گیا اور مجھے ہمیشہ اپنی حدود سے بڑھ کرکچھ کرنے کے قابل بنایا گیا۔

TAFE نے میرے لیے ایک ایسا کیریئر تلاش کرنا ممکن بنایا جو مجھے پسند ہے

یہ کہ میں اپنے بچوں اور اپنے لیے کچھ بن پاؤں

دوسرے لوگوں کی زندگیوں پر حقیقی طور پر اثر انداز ہوسکوں

دوبارہ شروع کروں اور وہی کروں جو مجھے پسند ہے۔

لوگوں کو ان کی زندگی کے انتہائی نازک وقت میں آرام فراہم کرنے کے قابل ہونا، دنیا کی کسی بھی چیز سے زیادہ خوشی کا باعث ہوتا ہے۔

اس نے میری زندگی ہی بدل دی ہے۔

وکٹورین گورنمنٹ، میلبورن کی اجازت سے جاری کردہ

English transcript

Updated