بڑے خواب دیکھنے کے لیے ہمارے بچوں کو زندگی کے بہترین آغاز کی ضرورت ہے۔ اسی لیے وکٹورین گورنمنٹ:
- 2023 سے پوری سٹیٹ میں تین سالہ اور چار سالہ بچوں کا کنڈر مفت بنا رہی ہے
- سب چار سالہ بچوں کے لیے پری پریپ کا نیا سال فراہم کر رہی ہے
- اس عشرے میں سرکاری ملکیت میں 50 چائلڈ کیئر سنٹر قائم کر رہی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ تین سالہ بچوں کے کنڈرگارٹن کی فراہمی پر بھی کام جاری ہے۔
Reviewed 22 September 2023